Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره نور / آیه 26

										
																									
								

Ayat No : 26

: النور

الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ۖ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ ۲۶

Translation

خبیث چیزیں خبیث لوگوں کے لئے ہیں اور خبیث افراد خبیث باتوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ باتیں پاکیزہ لوگوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ افراد پاکیزہ باتوں کے لئے ہیں یہ پاکیزہ لوگ خبیث لوگوں کے اتہامات سے پاک و پاکیزہ ہیں اور ان کے لئے مغفرت اور باعزّت رزق ہے.

Tafseer

									۲۶ الْخَبِیثَاتُ لِلْخَبِیثِینَ وَالْخَبِیثُونَ لِلْخَبِیثَاتِ وَالطَّیِّبَاتُ لِلطَّیِّبِینَ وَالطَّیِّبُونَ لِلطَّیِّبَاتِ اٴُوْلٰئِکَ مُبَرَّئُونَ مِمَّا یَقُولُونَ لَھُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ کَرِیمٌ

ترجمہ

۲۶۔ خبیث وناپاک عورتیں خبیث وناپاک مردوں کے لئے ہیں اور خبیث وناپاک مرد بھی خبیث وناپاک عورتوں سے تعلق رکھتے ہیں اور پاکباز عورتیں پاکباز مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد بھی پاکیزہ عورتوں سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ ان ناروا تہمتوں سے منزّہ ومبرّاء ہے کہ جو ان پر لگائی جاتی ہیں اور ان کے لئے (الله کی) مغفرت وبخشش اور رزقِ کریم ہے ۔