Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 85 - 86

										
																									
								

Ayat No : 85-86

: الانبياء

وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِنَ الصَّابِرِينَ ۸۵وَأَدْخَلْنَاهُمْ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُمْ مِنَ الصَّالِحِينَ ۸۶

Translation

اور اسماعیل علیھ السّلام و ادریس علیھ السّلام و ذوالکفل علیھ السّلام کو یاد کرو کہ یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے. اور سب کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کرلیا تھا اور یقینا یہ سب ہمارے نیک کردار بندوں میں سے تھے.

Tafseer

									(85) وَاِسْـمَاعِيْلَ وَاِدْرِيْسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِـرِيْنَ 
(86) وَاَدْخَلْنَاهُـمْ فِىْ رَحْـمَتِنَا ۖ اِنَّـهُـمْ مِّنَ الصَّالِحِيْنَ 

  ترجمہ

(85) اور اسمٰعیل ، ادریسں اور ذالکفل (کو یاد کرو) کہ وہ سب صابرین میں سے تھے۔
(86) اور ہم نے انہیں رحمت میں داخل کیا ، کیونکہ وه صالحین میں سے تھے۔