Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 83 - 84

										
																									
								

Ayat No : 83-84

: الانبياء

وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ۸۳فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِنْ ضُرٍّ ۖ وَآتَيْنَاهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُمْ مَعَهُمْ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَابِدِينَ ۸۴

Translation

اور ایوب علیھ السّلام کو یاد کرو جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ مجھے بیماری نے چھولیا ہے اور تو بہترین رحم کرنے والا ہے. تو ہم نے ان کی دعا کو قبول کرلیا اور ان کی بیماری کو دور کردیا اور انہیں ان کے اہل وعیال دے دیئے اور ویسے ہی اور بھی دے دیئے کہ یہ ہماری طرف سے خاص مہربانی تھی اور یہ عبادت گزار بندوں کے لئے ایک یاد دہانی ہے.

Tafseer

									(83) وَاَيُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهٝٓ اَنِّىْ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِـمِيْنَ 
(84) فَاسْتَجَبْنَا لَـهٝ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ ۖ وَّاٰتَيْنَاهُ اَهْلَـهٝ وَمِثْلَـهُـمْ مَّعَهُـمْ رَحْـمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَذِكْرٰى لِلْعَابِدِيْنَ 

  ترجمہ

(83) اور ایوبؑ (کو یاد کرو) جب کہ اس نے اپنے پروردگارکو پکارا (اور عرض کی) بدحالی اور مشکلات نے میری طرف رخ کرلیا ہے اور تو ارحم الراحمین ہے۔
(84) ہم نے اس کی دعا قبول کی اور جن آلام میں وہ مبتلا تھے انہیں ہم نے برطرف کردیا (یعنی ان کی بیماری دور کی اور تندرست کردیا) اور اس کے گھر والے اسے پلٹا دیئے اور ان ہی
 جیسے اسے مزید عطا کیے اپنی رحمت خاص کے طور پر تاکہ یہ عبادت گزاروں کے لیے ایک سبق بن جائے۔