سورہ انبیاء / آیه 81 - 82
وَلِسُلَيْمَانَ الرِّيحَ عَاصِفَةً تَجْرِي بِأَمْرِهِ إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا ۚ وَكُنَّا بِكُلِّ شَيْءٍ عَالِمِينَ ۸۱وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَنْ يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ ۸۲
اور سلیماوُ کے لئے تیز و تند ہواؤں کو لَسّخر کردیا جو ان کے حکم سے اس سرزمین کی طرف چلتی تھیں جس میں ہم نے برکتیں رکھی تھیں اور ہم ہر شے کے جاننے والے ہیں. اور بعض جناّت کو بھی لَسّخر کردیا جو سمندر میں غوطے لگایا کرتے تھے اور اس کے علاوہ دوسرے کام بھی انجام دیا کرتے تھے اور ہم ان سب کے نگہبان تھے.
(81) وَلِسُلَيْمَانَ الرِّيْحَ عَاصِفَةً تَجْرِىْ بِاَمْرِهٓ ٖ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِىْ بَارَكْنَا فِيْـهَا ۚ وَكُنَّا بِكُلِّ شَىْءٍ عَالِمِيْنَ
(82) وَمِنَ الشَّيَاطِيْنِ مَنْ يَّغُوْصُوْنَ لَـهٝ وَيَعْمَلُوْنَ عَمَلًا دُوْنَ ذٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَـهُـمْ حَافِظِيْنَ
ترجمہ
(81) اور ہم نے سلیمان کے لیے تیز ہوا کو مسخر کردیاتھا تاکہ جو اس کے حکم سے اس سرزمین کی طرف کہ جیسے ہم نے بابرکت بنا دیاتھا ، چلتی تھی اور ہم ہرچیز سے
آگاہ تھے۔
(82) اور شیاطین کے ایک گروہ کو بھی ہم نے اس کے لیے مسخر کر دیا تھا کہ وہ اس کے لیے (دریاؤں میں) غوطے لگاتے تھے۔اور اس کے علاوہ دوسرے کام بھی اس کے
لیے سرانجام دیتے تھے اور ہم انہیں (بغاوت اور سرکشی کرنے ستم) باز لکھتے تھے۔