سورہ انبیاء / آیه 76 - 77
وَنُوحًا إِذْ نَادَىٰ مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ ۷۶وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ ۷۷
اور نوح علیھ السّلامکو یاد کرو کہ جب انہوں نے پہلے ہی ہم کو آواز دی اور ہم نے ان کی گزارش قبول کرلی اور انہیں اور ان کے اہل کو بہت بڑے کرب سے نجات دلادی. اور ان لوگوں کے مقابلہ میں ان کی مدد کی جو ہماری آیتوں کی تکذیب کیا کرتے تھے کہ یہ لوگ بہت بری قوم تھے تو ہم نے ان سب کو غرق کردیا.
(76) وَنُـوْحًا اِذْ نَادٰى مِنْ قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَـهٝ فَنَجَّيْنَاهُ وَاَهْلَـهٝ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيْـمِ
(77) وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا ۚ اِنَّـهُـمْ كَانُـوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنَاهُـمْ اَجْـمَعِيْنَ
ترجمہ
(76) اور نوح ( کو یاد کرو) جبکہ اس نے (ابراہیم و لوط سے) پہلے اپنے پروردگار کو پکارا ، تو ہم نے اس کی دعا کو قبول کرلیا اور اسے اور اس کے خاندان کو عظیم غم سے نجات دی۔
(77) اور ہم نے اس کی ، اس قوم کے مقابل میں کہ جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا ، مدد کی ــــ کیونکہ وہ بری قوم تھی لہذا ہم نے ان سب کو غرق کردیا۔