Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 74 - 75

										
																									
								

Ayat No : 74-75

: الانبياء

وَلُوطًا آتَيْنَاهُ حُكْمًا وَعِلْمًا وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ تَعْمَلُ الْخَبَائِثَ ۗ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَاسِقِينَ ۷۴وَأَدْخَلْنَاهُ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ ۷۵

Translation

اور لوط علیھ السّلام کو یاد کرو جنہیں ہم نے قوت فیصلہ اور علم عطا کیا اور اس بستی سے نجات دلادی جو بدکاریوں میں مبتلا تھی کہ یقینا یہ لوگ بڑے بڑے اور فاسق تھے. اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کرلیا کہ وہ یقینا ہمارے نیک کردار بندوں میں سے تھے.

Tafseer

									(74) وَلُوْطًا اٰتَيْنَاهُ حُكْمًا وَّعِلْمًا وَّنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْقَرْيَةِ الَّتِىْ كَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبَـآئِثَ ۗ اِنَّـهُـمْ كَانُـوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاسِقِيْنَ 
(75) وَاَدْخَلْنَاهُ فِىْ رَحْـمَتِنَا ۖ اِنَّهٝ مِنَ الصَّالِحِيْنَ 

  ترجمہ

(74) اور لوط (کویاد کرو) کہ جسے ہم نے حکم اور علم اور اس شہر سے نجات بخشی کی کہ جہاں کے لوگ قبیح اور گندے کام کرتے تھے کیونکہ وہ برے اور فاسق لوگ تھے۔ 
(75) اور ہم نے اس کو اپنی رحمت میں داخل کردیا، بیشک و صالحین میں سے تھا۔