Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 71 - 73

										
																									
								

Ayat No : 71-73

: الانبياء

وَنَجَّيْنَاهُ وَلُوطًا إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا لِلْعَالَمِينَ ۷۱وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ ۷۲وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَإِقَامَ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءَ الزَّكَاةِ ۖ وَكَانُوا لَنَا عَابِدِينَ ۷۳

Translation

اور ابراہیم علیھ السّلام اور لوط علیھ السّلام کو نجات دلاکر اس سرزمین کی طرف لے آئے جس میں عالمین کے لئے برکت کا سامان موجود تھا. اور پھر ابراہیم علیھ السّلامکو اسحاق علیھ السّلاماور ان کے بعد یعقوب علیھ السّلامعطا کئے اور سب کو صالح اور نیک کردار قرار دیا. اور ہم نے ان سب کو پیشوا قرار دیا جو ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے اور ان کی طرف کارخیر کرنے نماز قائم کرنے اور زکوِٰادا کرنے کی وحی کی اور یہ سب کے سب ہمارے عبادت گزار بندے تھے.

Tafseer

									(71) وَنَجَّيْنَاهُ وَلُوْطًا اِلَى الْاَرْضِ الَّتِىْ بَارَكْنَا فِيْـهَا لِلْعَالَمِيْنَ 
(72) وَوَهَبْنَا لَـهٝٓ اِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ نَافِلَـةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِيْنَ 
(73) وَجَعَلْنَاهُـمْ اَئِمَّةً يَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا وَاَوْحَيْنَـآ اِلَيْـهِـمْ فِعْلَ الْخَيْـرَاتِ وَاِقَامَ الصَّلَاةِ وَاِيْتَـآءَ الزَّكَاةِ ۖ وَكَانُـوْا لَنَا عَابِدِيْنَ 

  ترجمہ

(71) اور ہم نے اسے اور لوط کو اس سرزمین (شام) کی طرف نجات دی کہ جسے ہم نے سب اہل جمان کے لیے پر برکت بنایا ہے
(72) اور ہم نے اسے اسحاق اور (اس کے بعد) یعقوب بھی بخشا اور ہم نے ان سب کو مردان صالح قرار دیا۔ 
(73) اور ہم نے انہیں ایسے امام (اور پیشوا) قرار دیا کہ جو ہمارے حکم سے (لوگوں کو) ہدایت کرتے تھے اور ہم نے انہیں نیک کام انجام دینے ، نماز قائم کرنے اور زکوة ادا کرنے کی وحی
 کی اور وہ صرف میری ہی عبادت کیا کرتے تھے۔