Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 34 - 35 

										
																									
								

Ayat No : 34-35

: الانبياء

وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ ۖ أَفَإِنْ مِتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ ۳۴كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ۳۵

Translation

اور ہم نے آپ سے پہلے بھی کسی بشر کے لئے ہمیشگی نہیں قرار دی ہے تو کیا اگر آپ مرجائیں گے تو یہ لوگ ہمیشہ رہنے والے ہیں. ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور ہم تو اچھائی اور برائی کے ذریعہ تم سب کو آزمائیں گے اور تم سب پلٹا کر ہماری ہی بارگاہ میں لائے جاؤ گے.

Tafseer

									(34) وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِكَ الْخُلْـدَ ۖ اَفَاِنْ مِّتَّ فَهُـمُ الْخَالِـدُوْنَ 
(35) كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْـرِ فِتْنَةً ۖ وَاِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ 

  ترجمہ

(34) ہم نے تجھ سے پہلے کسی بھی انسان کو دائمی زندگی نہیں دی، (تواس وقت وہ لوگ کہ جو تیری موت کا انتظار کر رہے ہیں) ، اگر تو مر جائے تو کیا وہ ہمیشہ جیتے ہی رہیں گئے ؟
(35) ہر انسان موت کا ذائقہ چکھے گا ، اور ہماری مصیبت و راحت کے ذریئے تمہاری آزمائش کریں گئے اورآخرکار تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤگے۔