Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 16 - 18 

										
																									
								

Ayat No : 16-18

: الانبياء

وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ ۱۶لَوْ أَرَدْنَا أَنْ نَتَّخِذَ لَهْوًا لَاتَّخَذْنَاهُ مِنْ لَدُنَّا إِنْ كُنَّا فَاعِلِينَ ۱۷بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ ۚ وَلَكُمُ الْوَيْلُ مِمَّا تَصِفُونَ ۱۸

Translation

اور ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کو کھیل تماشے کے لئے نہیں بنایا ہے. ہم کھیل ہی بنانا چاہتے تو اپنی طرف ہی سے بنالیتے اگر ہمیں ایسا کرنا ہوتا. بلکہ ہم تو حق کو باطل کے سر پر دے مارتے ہیں اور اس کے دماغ کو کچل دیتے ہیں اور وہ تباہ و برباد ہوجاتا ہے اور تمہارے لئے ویل ہے کہ تم ایسی بے ربط باتیں بیان کررہے ہو.

Tafseer

									(16) وَمَا خَلَقْنَا السَّمَآءَ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَـهُمَا لَاعِبِيْنَ 
(17) لَوْ اَرَدْنَـآ اَنْ نَّتَّخِذَ لَـهْوًا لَّاتَّخَذْنَاهُ مِنْ لَّـدُنَّـآ ۖ اِنْ كُنَّا فَاعِلِيْنَ 
(18) بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهٝ فَاِذَا هُوَ زَاهِقٌ ۚ وَلَكُمُ الْوَيْلُ مِمَّا تَصِفُوْنَ 

  ترجمہ

(16) ہم نے آسمان و زمین اور کچھ ان کے درمیان سے کھیل کے طور پر پیدا نہیں کیا۔
(17) بفرض محال اگر ہم چاہتے بھی کہ کوئی سرگرمی ڈھونڈیں، تو اپنے شایان شان کسی چیز کا انتخاب کرتے۔
(18) بلکہ ہم حق کو باطل پر دے مارتے ہیں تاکہ اسے ہلاک کر دیں اور اس طرح باطل نابود ہو جاتا ہے لیکن تم پر وائے ہو اس توصیف پر کہ جو تم کرتے ہو۔