Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره طه / آیه 113 - 114

										
																									
								

Ayat No : 113-114

: طه

وَكَذَٰلِكَ أَنْزَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا وَصَرَّفْنَا فِيهِ مِنَ الْوَعِيدِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ أَوْ يُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا ۱۱۳فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَىٰ إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا ۱۱۴

Translation

اور اسی طرح ہم نے قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا ہے اور اس میں طرح طرح سے عذاب کا تذکرہ کیا ہے کہ شاید یہ لوگ پرہیز گار بن جائیں یا قرآن ان کے اندر کسی طرح کی عبرت پیدا کردے. پس بلند و برتر ہے وہ خدا جو بادشاہ هبرحق ہے اور آپ وحی کے تمام ہونے سے پہلے قرآن کے بارے میں عجلت سے کام نہ لیا کریں اور یہ کہتے رہیں کہ پروردگار میرے علم میں اضافہ فرما.

Tafseer

									(113) وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاهُ قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا وَّصَرَّفْنَا فِيْهِ مِنَ الْوَعِيْدِ لَعَلَّهُـمْ يَتَّقُوْنَ اَوْ يُحْدِثُ لَـهُـمْ ذِكْرًا 
(114) فَـتَعَالَى اللّـٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ يُّقْضٰٓى اِلَيْكَ وَحْيُهٝ ۖ وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِىْ عِلْمًا 

  ترجمہ

(113) اور اسی طرح سے ہم نے اس قرآن کو (فصیح و بلیغ زبان) عربی میں اتارا ہے اور اس میں ہم نے طرح طرح سے اور خوف دلایا ہے کہ شاید وہ تقویٰ اختیار کر لیں یا یہ ان کے لیے
 (نصیحت اور) یاد دہانی کا سبب بنے۔ 
(114)  پس بلند مرتبہ ہے وہ خدا کہ جو بادشاه برحق ہے اور تم قرآن پڑھنے میں ، اس سے پہلے کہ اس کی وحی تجھ پر پوری ہو جلدی نہ کیا کرو ۔ اور یہ کہا کرو کہ اے میرے
 پروردگار میرے علم کو اور زیادہ کر دے۔