Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مریم / آیه 34 - 35

										
																									
								

Ayat No : 34-35

: مريم

ذَٰلِكَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ ۚ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ ۳۴مَا كَانَ لِلَّهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ ۖ سُبْحَانَهُ ۚ إِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ ۳۵

Translation

یہ ہے عیسٰی بن مریم کے بارے میں قول حق جس میں یہ لوگ شک کررہے تھے. اللہ کے لئے مناسب نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا فرزند بنائے وہ پاک و بے نیاز ہے جس کسی بات کا فیصلہ کرلیتا ہے تو اس سے کہتا ہے کہ ہوجا اور وہ چیز ہوجاتی ہے.

Tafseer

									۳۴۔ذٰلک عیسٰی ابن مریم قول الحق الذی فیہ یمترون 
۳۵ ۔ماکان اللہ ان یتخذمن ولد سبحانہ اذاقضی امرافانمایقولہ کن فیکن


ترجمہ


۳۴۔یہ ہے عیسی (علیه السلام) ابن مریم (علیه السلام) ،وہ حق کہ جس میں وہ شک کرتے ہیں ۔
۳۵۔خداوندتعالیٰ کے لیے ہرگز یہ بات لائق نہیں ہے کہ اس کاکوئی بیٹا ہو ۔وہ منزہ ہے ،جس وقت وہ کسی کام (کے کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو وہ کہتا ہے ہوجا ۔پس وہ ہوجاتاہے ۔