Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مریم / آیه 12 - 15

										
																									
								

Ayat No : 12-15

: مريم

يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ۖ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا ۱۲وَحَنَانًا مِنْ لَدُنَّا وَزَكَاةً ۖ وَكَانَ تَقِيًّا ۱۳وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُنْ جَبَّارًا عَصِيًّا ۱۴وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا ۱۵

Translation

یحیٰی علیھ السّلام! کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو اور ہم نے انہیں بچپنے ہی میں نبوت عطا کردی. اور اپنی طرف سے مہربانی اور پاکیزگی بھی عطا کردی اور وہ خورِ خدا رکھنے والے تھے. اور اپنے ماں باپ کے حق میں نیک برتاؤ کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے. ان پر ہمار اسلام جس دن پیدا ہوئے اور جس دن انہیں موت آئی اور جس دن وہ دوبارہ زندہ اٹھائے جائیں گے.

Tafseer

									۱۲۔یحییٰ خذالکتب بقوة و اٰتینٰہ الحکم صبیا
۱۳ ۔ و حنانامن لدنا و زکوة و کان تقیّا
۱۴۔ وبر بوالدیہ ولم یکن جباراعصیا
۱۵۔ وسلم علیہ یوم و لد ویوم یموت ویوم یبعث حیا


ترجمہ


۱۲۔اے یحییٰ ! (اللہ کی ) کتاب کو مضبوطی کے ساتھ پکڑ لو اور ہم نے فرمان نبوت ( اور کافی عقل و شعور ) اسے بچپن میں عطا کیا ۔
۱۳۔اور اسے بارگاہ سے رحمت و محبت عطاکی اور (روح وعمل کی پاکیزگی بھی اور وہ پر ہیز گاری 
۱۴۔اپنے ماں باپ کے لیے نیکوکا ر تھا اور جبار (و متکبّر ) اور عاصی و نافرمان نہیں تھا 
۱۵۔ اور اس پرسلا م ہے اس دن جبکہ وہ پیدا ہو اور اس دن جبکہ وہ مرے گا اور دن جبکہ وہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا