Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره کهف / آیه 6 - 8

										
																									
								

Ayat No : 6-8

: الكهف

فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَىٰ آثَارِهِمْ إِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا ۶إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۷وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا ۸

Translation

تو کیا آپ شدّت هافسوس سے ان کے پیچھے اپنی جان خطرہ میں ڈال دیں گے اگر یہ لوگ اس بات پرایمان نہ لائے. بیشک ہم نے روئے زمین کی ہر چیز کو زمین کی زینت قرار دے دیا ہے تاکہ ان لوگوں کا امتحان لیں کہ ان میں عمل کے اعتبار سے سب سے بہتر کون ہے. اور ہم آخرکار روئے زمین کی ہر چیز کو چٹیل میدان بنادینے والے ہیں.

Tafseer

									۶ فَلَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَفْسَکَ عَلیٰ آثَارِھِمْ إِنْ لَمْ یُؤْمِنُوا بِھٰذَا الْحَدِیثِ اٴَسَفًا
۷ إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَی الْاٴَرْضِ زِینَةً لَھَا لِنَبْلُوَھُمْ اٴَیُّھُمْ اٴَحْسَنُ عَمَلًا
۸ وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَیْھَا صَعِیدًا جُرُزًا
 


ترجمہ

۶۔ اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائیں تو شاید تم غم کے مارے اپنی جان دے بیٹھو گے ۔
۷۔ جو کچھ روئے زمین پر ہے اسے ہم نے اس کی زینت قرار دیا ہے تاکہ ہم لوگوں کو آزمائیں کہ بہتر عمل ان میں کون کرتا ہے ۔
۸۔ (لیکن یہ زیب و زینت پائدار نہیں ہے)اور آخر کار ہم روئے زمین کو چٹیل میدان بنادیں گے ۔