Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره اسراء / آیه 88 - 89

										
																									
								

Ayat No : 88-89

: الاسراء

قُلْ لَئِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْسُ وَالْجِنُّ عَلَىٰ أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ هَٰذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا ۸۸وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ فَأَبَىٰ أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا ۸۹

Translation

آپ کہہ دیجئے کہ اگر انسان اور جنات سب اس بات پر متفق ہوجائیں کہ اس قرآن کا مثل لے آئیں تو بھی نہیں لاسکتے چاہے سب ایک دوسرے کے مددگار اور پشت پناہ ہی کیوں نہ ہوجائیں. اور ہم نے اس قرآن میں ساری مثالیں اُلٹ پلٹ کر بیان کردی ہیں لیکن اس کے بعد پھر بھی اکثر لوگوں نے کفر کے علاوہ ہر بات سے انکار کردیا ہے.

Tafseer

									۸۸ قُلْ لَئِنْ اجْتَمَعَتْ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلیٰ اٴَنْ یَاٴْتُوا بِمِثْلِ ھٰذَا الْقُرْآنِ لَایَاٴْتُونَ بِمِثْلِہِ وَلَوْ کَانَ بَعْضُھُمْ لِبَعْضٍ ظَھِیرًا ۔
۸۹ وَلَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِی ھٰذَا الْقُرْآنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ فَاٴَبیٰ اٴَکْثَرُ النَّاسِ إِلاَّ کُفُورًا ۔

ترجمہ
 

 

 


۸۸۔کہہ دو : اگر انسان اور جِن مل کر اِس قرآن کی مثل لانا چاہیں تو اس کی مثل نہیں لا سکیں گے اگرچہ اس کام میں وہ ایک دوسرے کی مدد بھی کریں ۔
۸۹۔اس قرآن میں ہم نے لوگوں کے سامنے طرح طرح کی مثالیں اور نمونے پیش کئے ہیں لیکن لوگ انکارِ حق کے سوا کچھ نہیں کرتے ۔