Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره نساء/ آیه 122

										
																									
								

Ayat No : 122

: النساء

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَنُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۖ وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا ۚ وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ قِيلًا ۱۲۲

Translation

اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے ہم عنقریب انہیں ان جنتّوں میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے- یہ خدا کا برحق وعدہ ہے اور خدا سے زیادہ راست گو کون ہوسکتا ہے.

Tafseer

									(122) وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَنُدْخِلُـهُـمْ جَنَّاتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِـهَا الْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَآ اَبَدًا ۖ وَعْدَ اللّـٰهِ حَقًّا ۚ وَمَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّـٰهِ قِيْلًا 

  ترجمہ

(122) اور وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اور انھوں نے نیک کام سرانجام دیئے کہ انھیں عنقریب ان باغات بہشت میں داخل کر یں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ہمیشہ کے
 لیے ان میں رہیں گے اللہ تم سے اپنا وعدہ کرتا ہے اورکون ہے جو قول اور اپنے وعدوں میں اللہ سے زیادہ سچاہو۔