Tafseer e Namoona

Topic

											

									  وہ یکتا اور بے مثال ہے

										
																									
								

Ayat No : 1-4

: الاخلاص

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۱اللَّهُ الصَّمَدُ ۲لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۳وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۴

Translation

اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے. اللہ برحق اور بے نیاز ہے. اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد. اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے.

Tafseer

									اس سورہ کی پہلی آیت بار بار کے ان سوالات کے جواب میں ہے جو مختلف اقوام یا افراد کی طرف سے پر وردگارکے او صاف کے سلسلہ میں ہو ئے تھے ،فر ماتا ہے :”کہہ دیجئے وہ یکتا و یگانہ ہے “(قل ھو اللہ احد )۱
جب صبح ہوئی تو میں نے رسول اللہ کی خدمت میں یہ واقعہ بیان کیاتو آپ نے فر مایا‘”یا علی !علمت الاسم الا عظم “اے علی آپ کو اسمِ اعظم کی تعلیم دی گئی ہے “
اس کے بعد جنگ بدر میں یہی جملہ میرا ورد زبان رہا ۔۔2
”عمّاریا سر“ نے جب یہ سنا کہ حضرت امیر المو منین علیہ السلام صفین کے دن جنگ کے وقت یہی ذکر پڑھ رہے تھے تو عرض کیا :یہ کیا کنا یات ہیں ؟تو آپ نے فر مایا :یہ خدا کا اسم اعظم اور تو حید کا ستون ہے ۔3



۱۔ ”بحار الانوار“جلد ۳ ص۲۲۲
2”بحار الانوار جلد۳، ص۲۲۲
3۔”بحار الانوار “جلد ۳،ص۲۲۲