Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ نباء آیہ 1 تا 5

										
																									
								

Ayat No : 1-5

: النبا

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ ۱عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ ۲الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ ۳كَلَّا سَيَعْلَمُونَ ۴ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ ۵

Translation

یہ لوگ آپس میں کس چیز کے بارے میں سوال کررہے ہیں. بہت بڑی خبر کے بارے میں. جس کے بارے میں ان میں اختلاف ہے. کچھ نہیں عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا. اور خوب معلوم ہوجائے گا.

Tafseer

									  بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

  (1) عَمَّ يَتَسَآءَلُوْنَ 
  (2) عَنِ النَّـبَاِ الْعَظِـيْمِ 
  (3) اَلَّذِىْ هُـمْ فِيْهِ مُخْتَلِفُوْنَ 
  (4) كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ 
  (5) ثُـمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ 

  ترجمہ
  اس خدا کے نام  سے جو مہربان اور بخشنے والا ہے۔

  (1) وہ ایک دوسرے سے کس چیز کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔
  (2) عظیم اور اہم خبر (قیامت) کے بارے میں۔
  (3) وہی خبر جس کے بارے میں وہ ہمیشہ اختلاف رکھتے ہیں۔
  (4) ایسا نہیں ہے جیسا وہ سوچتے ہیں۔ انہیں عنقریب معلوم ہوجاۓ گا۔
  (5) پھر بھی ویسا نہیں ہے جو وہ خیال کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ھوجاۓ گا۔