Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره قلم/ آیه 34- 41

										
																									
								

Ayat No : 34-41

: القلم

إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ ۳۴أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ ۳۵مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ ۳۶أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ ۳۷إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ ۳۸أَمْ لَكُمْ أَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۙ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ ۳۹سَلْهُمْ أَيُّهُمْ بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ ۴۰أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ فَلْيَأْتُوا بِشُرَكَائِهِمْ إِنْ كَانُوا صَادِقِينَ ۴۱

Translation

بیشک صاحبانِ تقویٰ کے لئے پروردگار کے یہاں نعمتوں کی جنّت ہے. کیا ہم اطاعت گزار وں کو مجرموں جیسا بنا دیں. تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسا فیصلہ کر رہے ہو. یا تمہاری کوئی کتاب ہے جس میں یہ سب پڑھا کرتے ہو. کہ وہاں تمہاری پسند کی ساری چیزیں حاضر ملیں گی. یا تم نے ہم سے روزِ قیامت تک کی قسمیں لے رکھی ہیں کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جس کا تم فیصلہ کرو گے. ان سے پوچھئے کہ ان سب باتوں کا ذمہ دار کون ہے. یا ان کے لئے شرکائ ہیں تو اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شرکائ کو لے آئیں.

Tafseer

									٣٤۔ ِنَّ لِلْمُتَّقینَ عِنْدَ رَبِّہِمْ جَنَّاتِ النَّعیمِ ۔
٣٥۔أَ فَنَجْعَلُ الْمُسْلِمینَ کَالْمُجْرِمینَ ۔
٣٦۔ ما لَکُمْ کَیْفَ تَحْکُمُونَ ۔
٣٧۔أَمْ لَکُمْ کِتاب فیہِ تَدْرُسُونَ ۔
٣٨۔ِنَّ لَکُمْ فیہِ لَما تَخَیَّرُونَ ۔
٣٩۔ أَمْ لَکُمْ أَیْمان عَلَیْنا بالِغَة ِلی یَوْمِ الْقِیامَةِ ِنَّ لَکُمْ لَما تَحْکُمُونَ ۔
٤٠۔ سَلْہُمْ أَیُّہُمْ بِذلِکَ زَعیم ۔
٤١۔ أَمْ لَہُمْ شُرَکاء ُ فَلْیَأْتُوا بِشُرَکائِہِمْ ِنْ کانُوا صادِقینَ ۔

ترجمہ

٣٤۔پرہیزگا روں کے لیے ان کے پروردگار کے پاس جنّت کے پُر نعمت باغات ہیں۔ 
٣٥۔کیاہم مومنین کومجر مین کی طرح قرار دے دیں؟
٣٦۔ تمہیں کیاہوگیاہے تم کِس قسم کے فیصلے کرتے ہو؟
٣٧۔کیاتمہارے پاس کوئی کتاب ہے کہ جس سے تم درس پرھتے ہو؟ 
٣٨۔ کیاجسے تم انتخاب کرتے ہووہ تمہارے لیے مخصوص ہے ؟
٣٩۔یاتم نے قیامت کے دن تک کے لیے کوئی تاکید ی عہدو پیمان لے لیاہے کہ جو کچھ تم اپنے نفع کے لیے اختیار کرو گے وہ اسے تمہارے لیے قرار دے دے گا ؟
٤٠۔ان سے پوچھ لیجئے ان مین سے کون اِس قسم کی چیز کی ضمانت لیتاہے ؟
٤١۔یاان کے ایسے معبود ہیں ( جنہیںانہوں نے خدا کاشریک قرار دیاہے )اوروہ ان کے لیے شفاعت کرتے ہیں . اگروہ سچ کہتے ہیں تواپنے معبودوں کوسامنے لائیں ۔