سوره طلاق/ آیه 8- 11
وَكَأَيِّنْ مِنْ قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا نُكْرًا ۸فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا ۹أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا ۖ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا ۚ قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا ۱۰رَسُولًا يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِ اللَّهِ مُبَيِّنَاتٍ لِيُخْرِجَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۚ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۖ قَدْ أَحْسَنَ اللَّهُ لَهُ رِزْقًا ۱۱
اور کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے حکم خدا و رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے ان کا شدید محاسبہ کرلیا اور انہیں بدترین عذاب میں متبلا کردیا. پھر انہوں نے اپنے کام کے وبال کا مزہ چکھ لیا اور آخری انجام خسارہ ہی قرار پایا. اللرُ نے ان کے لئے شدید قسم کا عذاب مہیّا کر رکھا ہے لہذا ایمان والو اور عقل والو اللہ سے ڈرو کہ اس نے تمہاری طرف اپنے ذکر کو نازل کیا ہے. وہ رسول جو اللہ کی واضح آیات کی تلاوت کرتا ہے کہ ایمان اور نیک عمل کرنے والوں کو تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے آئے اور جو خدا پر ایمان رکھے گا اور نیک عمل کرے گا خدا اسے ان جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ ان ہی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں اور اللہ نے انہیں یہ بہترین رزق عطا کیا ہے.
٨۔ وَ کَأَیِّنْ مِنْ قَرْیَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّہا وَ رُسُلِہِ فَحاسَبْناہا حِساباً شَدیداً وَ عَذَّبْناہا عَذاباً نُکْراً ۔
٩۔فَذاقَتْ وَبالَ أَمْرِہا وَ کانَ عاقِبَةُ أَمْرِہا خُسْراً ۔
١٠۔أَعَدَّ اللَّہُ لَہُمْ عَذاباً شَدیداً فَاتَّقُوا اللَّہَ یا أُولِی الْأَلْبابِ الَّذینَ آمَنُوا قَدْ أَنْزَلَ اللَّہُ ِلَیْکُمْ ذِکْراً ۔
١١۔رَسُولاً یَتْلُوا عَلَیْکُمْ آیاتِ اللَّہِ مُبَیِّناتٍ لِیُخْرِجَ الَّذینَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ مِنَ الظُّلُماتِ ِلَی النُّورِ وَ مَنْ یُؤْمِنْ بِاللَّہِ وَ یَعْمَلْ صالِحاً یُدْخِلْہُ جَنَّاتٍ تَجْری مِنْ تَحْتِہَا الْأَنْہارُ خالِدینَ فیہا أَبَداً قَدْ أَحْسَنَ اللَّہُ لَہُ رِزْقا ۔
ترجمہ
٨۔ کتنے ہی شہر اور آ بادیاں ہیں جن کے رہنے والوں نے خدا اوراس کے رسولوں کے فرمان سے سرپیچی کی توہم نے ان کاحساب شدّت کے ساتھ چکایا اورانہیں بہت ہی بُرے عذاب میں گرفتار کردیا۔
٩۔ انہوں نے اپنے کردار عمل کاو بال چکھا اوران کا انجام کارخسارہ اورنقصان تھا۔
١٠۔ خُدانے ان کے لیے شدید عذاب فراہم کیا، پس اے صاحبانِ ایمان وعقل ! تم خُدا کے حکم کی مخالفت سے پرہیز کرو، (کیونکہ )خُدا نے تم پروہ چیز نازل کی ہے جوتمہارے لیے ایک نصیحت ہے ۔
١١۔ تمہاری طرف ایک رسول (ص) بھیجاہے جوخداکی واضح آ یا ت کی تم پرتلاوت کرتاہے ، تاکہ ان لوگوں کی ، جوایمان لائے اور عمل صالح انجام دیتے ہیں ، تاریکیوں سے نور کی طرف ہدایت کرے .اورجوشخص خداپر ایمان لاتا ، اور عمل انجام دیتاہے ،خدا اسے اس جنّت کے باغات میں وارد کرے گاجن کے درختوں کے نیچے نہریں جاری ہیں، وہ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور خدانے ان کے لیے اچھی روزی قراردی ہے ۔