سوره ممتحنه/ آیه 13
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ قَدْ يَئِسُوا مِنَ الْآخِرَةِ كَمَا يَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ أَصْحَابِ الْقُبُورِ ۱۳
ایمان والو خبردار اس قوم سے ہرگز دوستی نہ کرنا جس پر خدا نے غضب نازل کیا ہے کہ وہ آخرت سے اسی طرح مایوس ہوں گے جس طرح کفاّر قبر والوں سے مایوس ہوجاتے ہیں.
۱۳۔ یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُو ا لا تَتَوَلَّو ا قَوْماً غَضِبَ اللَّہُ عَلَیْہِمْ قَدْ یَئِسُو ا مِنَ الْآخِرَةِ کَما یَئِسَ الْکُفَّارُ مِنْ اٴَصْحابِ الْقُبُور۔
ترجمہ
۱۳۔” اے ایمان لانے و الو! وہ قوم جس پر اللہ نے غضب کیاہے اس سے دوستی نہ کرو ،وہ آخرت سے اسی طر ح مایُوس ہوچکے ہیں جس طرح قبروں میں مدفُون کفّار مایوس ہیں “۔