سوره حدید/ آیه 28- 29
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَآمِنُوا بِرَسُولِهِ يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِنْ رَحْمَتِهِ وَيَجْعَلْ لَكُمْ نُورًا تَمْشُونَ بِهِ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ ۲۸لِئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ أَلَّا يَقْدِرُونَ عَلَىٰ شَيْءٍ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ ۙ وَأَنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ۲۹
ایمان والو اللہ سے ڈرو اور رسول پر واقعی ایمان لے آؤ تاکہ خدا تمہیں اپنی رحمت کے دہرے حّصے عطا کردے اور تمہارے لئے ایسا نور قرار دے دے جس کی روشنی میں چل سکو اور تمہیں بخش دے اور اللہ بہت زیادہ بخشنے والا اور مہربان ہے. تاکہ اہلِ کتاب کو معلوم ہوجائے کہ وہ فضل خدا کے بارے میں کوئی اختیار نہیں رکھتے ہیں اور فضل تمام تر خدا کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کردیتا ہے اور وہ بہت بڑے فضل کا مالک ہے.
٢٨۔یا أَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّہَ وَ آمِنُوا بِرَسُولِہِ یُؤْتِکُمْ کِفْلَیْنِ مِنْ رَحْمَتِہِ وَ یَجْعَلْ لَکُمْ نُوراً تَمْشُونَ بِہِ وَ یَغْفِرْ لَکُمْ وَ اللَّہُ غَفُور رَحیم۔
٢٩۔ لِئَلاَّ یَعْلَمَ أَہْلُ الْکِتابِ أَلاَّ یَقْدِرُونَ عَلی شَیْء ٍ مِنْ فَضْلِ اللَّہِ وَ أَنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللَّہِ یُؤْتیہِ مَنْ یَشاء ُ وَ اللَّہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظیمِ۔
ترجمہ
٢٨۔اے وہ لوگو!جو ایمان لائے ہوخُدا سے ڈر واوراس کے رسول پرایمان لا ؤ تاکہ وُہ اپنی رحمت کے دو حصّے تمہیں بخش دے اورتمہارے لیے ایسانُور قرار دے جس کے ساتھ ( لوگوں کے درمیان اپنی راہِ حیات میں) چلوپھرو اورتمہارے گناہوں کوبخش دے اورخُدا غفور ورحیم ہے ۔
٢٩۔تاکہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ فضل ِ خُدا میں سے کسِی چیزپر قُدرت نہیں رکھتے اور فضل (رحمت ) سب کاسب اسی کے ہاتھ میں ہے ۔وُہ جسے چاہتاہے بخشتاہے اور خُدا صاحب ِ فضل ِ عظیم ہے ۔