Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره قمر/ آیه 47- 55

										
																									
								

Ayat No : 47-55

: القمر

إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ ۴۷يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ ۴۸إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ ۴۹وَمَا أَمْرُنَا إِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ ۵۰وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ ۵۱وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ ۵۲وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُسْتَطَرٌ ۵۳إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ ۵۴فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ ۵۵

Translation

بیشک مجرمین گمراہی اور دیوانگی میں مبتلا ہیں. قیامت کے دن یہ آگ پر منہ کے بل کھینچے جائیں گے کہ اب جہنمّ کا مزہ چکھو. بیشک ہم نے ہر شے کو ایک اندازہ کے مطابق پیدا کیا ہے. اور ہمارا حکم پلک جھپکنے کی طرح کی ایک بات ہے. اور ہم نے تمہارے ساتھیوں کو پہلے ہی ہلاک کردیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے. اور ان لوگوں نے جو کچھ بھی کیا ہے سب نامہ اعمال میں محفوظ ہے. اور ہر چھوٹا اور بڑا عمل اس میں درج کردیا گیا ہے. بیشک صاحبان هتقویٰ باغات اور نہروں کے درمیان ہوں گے. اس پاکیزہ مقام پر جو صاحبِ اقتدار بادشاہ کی بارگاہ میں ہے.

Tafseer

									٤٧۔ ِنَّ الْمُجْرِمینَ فی ضَلالٍ وَ سُعُر۔
٤٨۔یَوْمَ یُسْحَبُونَ فِی النَّارِ عَلی وُجُوہِہِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَر۔
٤٩۔ِنَّا کُلَّ شَیْء ٍ خَلَقْناہُ بِقَدَر۔
٥٠۔ وَ ما أَمْرُنا ِلاَّ واحِدَة کَلَمْحٍ بِالْبَصَر۔
٥١ ۔وَ لَقَدْ أَہْلَکْنا أَشْیاعَکُمْ فَہَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ۔
٥٢۔وَ کُلُّ شَیْء ٍ فَعَلُوہُ فِی الزُّبُر۔
٥٣وَ کُلُّ صَغیرٍ وَ کَبیرٍ مُسْتَطَر۔
٥٤۔ِنَّ الْمُتَّقینَ فی جَنَّاتٍ وَ نَہَرٍ۔
٥٥۔فی مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلیکٍ مُقْتَدِرٍ۔

ترجمہ

٤٧۔مُجرمین گُمراہی اور آگ کے شعلوں میں ہیں ۔
٤٨۔ جس دن وہ جہنم کی آگ میں مُنہ کے بَل گرائے جائیں گے ( توان سے کہا جائے گا) جہنّم کی آگ کامزہ چکھو ۔
٤٩۔ ہم نے ہرچیز کوایک مقدار میں پیداکیاہے ۔
٥٠۔ اورہمارا فرمان ایک اَمر سے زیادہ نہیں ہے ، ایک چشم زدن کی مانند ۔
٥١۔ ہم نے ان لوگوں کوجو تمہارے مانند تھے ہلاک کیا ۔کیاکوئی ہے جونصیحت پکڑے ؟ 
٥٢۔ اورجو کام انہوں نے کیاان کے نامہ اعمال میں تحریر ہے ۔
٥٣۔ اورہرچھوٹا بڑا کام لکھاجاتاہے ۔
٥٤۔پرہیز گارجنّت کے باغات اورنہروں کے پاس جگہ رکھتے ہیں ۔
٥٥۔صِدق کی جگہ خداوند مالک ومقتدر کے پاس ۔