Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ذاریات/ آیه 56- 58

										
																									
								

Ayat No : 56-58

: الذاريات

وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ۵۶مَا أُرِيدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِيدُ أَنْ يُطْعِمُونِ ۵۷إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ ۵۸

Translation

اور میں نے جنات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے(. میں ان سے نہ رزق کا طلبگار ہوں اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ یہ مجھے کچھ کھلائیں. بیشک رزق دینے والا, صاحبِ قوت اور زبردست صرف علیھ السّلام اللہ ہے.

Tafseer

									٥٦۔وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الِْنْسَ ِلاَّ لِیَعْبُدُونِ۔
٥٧۔ ما أُریدُ مِنْہُمْ مِنْ رِزْقٍ وَ ما أُریدُ أَنْ یُطْعِمُونِ۔
٥٨۔ ِنَّ اللَّہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتینُ۔

ترجمہ

٥٦۔میں نے جنوں اورانسانوں کوپیدانہیں کیامگراس لیے کہ وہ میری عبادت کریں (اوراس طرح سے تکامل وارتقاء حاصل کریں اورمجھ سے نزدیک ہوں) ۔
٥٧۔میں ہرگز ان سے یہ نہیں چاہتا کہ وہ مجھے روزی دیں، اورنہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھانا کھلائیں ۔
٥٨۔خداہی روزی دینے والا اورصاحبِ قوت وقدرت ہے ۔