Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ذاریات/ آیه 47- 51

										
																									
								

Ayat No : 47-51

: الذاريات

وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ۱۸وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ ۴۷وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۴۹فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ ۖ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ ۵۰وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ ۖ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ ۵۱

Translation

اور سحر کے وقت اللہ کی بارگاہ میں استغفار کیا کرتے تھے. اور آسمان کو ہم نے اپنی طاقت سے بنایا ہے اور ہم ہی اسے وسعت دینے والے ہیں. اور ہر شے میں سے ہم نے جوڑا بنایا ہے کہ شاید تم نصیحت حاصل کرسکو. لہذا اب خدا کی طرف دوڑ پڑو کہ میں کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں. اور خبردار اس کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا نہ بنانا کہ میں تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں.

Tafseer

									٤٧۔وَ السَّماء َ بَنَیْناہا بِأَیْدٍ وَ ِنَّا لَمُوسِعُونَ ۔
٤٨۔وَ الْأَرْضَ فَرَشْناہا فَنِعْمَ الْماہِدُونَ ۔
٤٩۔وَ مِنْ کُلِّ شَیْء ٍ خَلَقْنا زَوْجَیْنِ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُونَ ۔
٥٠۔فَفِرُّوا ِلَی اللَّہِ ِنِّی لَکُمْ مِنْہُ نَذیر مُبین ۔
٥١۔ وَ لا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّہِ ِلہاً آخَرَ ِنِّی لَکُمْ مِنْہُ نَذیر مُبین۔

ترجمہ

٤٧۔ہم نے آسمان کوقدرت کے ساتھ بنایاہے ، اورہمیشہ اس کو وسعت دیتے رہتے ہیں۔
٤٨۔ اور ہم ہی نے زمین کو پھیلایا ہے ، اورہم کیا ہی اچھے پھیلانے والے ہیں ۔
٤٩۔ اورہم نے ہرہر چیز کے جوڑ ے جوڑے خلق کئے ہیں، تاکہ شاید تم متذ کرہوں۔
٥٠۔ پس تم خدا ہی کی طرف دوڑو، کیونکہ میں اس کی طرف سے تمہارے لئے ایک واضح ڈرانے والا ہوں ۔
٥١۔اور خدا کے ساتھ دوسرا معبود قرار نہ دو بے شک میں اس کی طرف سے ایک آشکار ڈرانے والاہوں ۔