Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ذاریات/ آیه 20- 23

										
																									
								

Ayat No : 20-23

: الذاريات

وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِلْمُوقِنِينَ ۲۰وَفِي أَنْفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ۲۱وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ ۲۲فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ ۲۳

Translation

اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں پائی جاتی ہیں. اور خود تمہارے اندر بھی - کیا تم نہیں دیکھ رہے ہو. اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جن باتوں کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے سب کچھ موجود ہے. آسمان و زمین کے مالک کی قسم یہ قرآن بالکل برحق ہے جس طرح تم خو دباتیں کررہے ہو.

Tafseer

									٢٠۔وَ فِی الْأَرْضِ آیات لِلْمُوقِنینَ ۔
٢١۔وَ فی أَنْفُسِکُمْ أَ فَلا تُبْصِرُونَ ۔
٢٢۔وَ فِی السَّماء ِ رِزْقُکُمْ وَ ما تُوعَدُونَ ۔
٢٣۔ فَوَ رَبِّ السَّماء ِ وَ الْأَرْضِ ِنَّہُ لَحَقّ مِثْلَ ما أَنَّکُمْ تَنْطِقُونَ۔

ترجمہ

٢٠۔اورزمین میں طالبانِ حق کے لیے نشانیاں ہیں ۔
٢١۔اورخود تمہارے وجود کے اندر( بھی آ یات ہیں)کیاتم دیکھتے نہیں؟!
٢٢۔تمہاری روزی آسمان میں ہے ، اور وہ جس کاتمہیں وعدہ دیاجاتاہے ۔
٢٣۔قسم ہے آسمان وزمین کے پر وردگار کی کہ یہ مطلب حق ہے ، جیساکہ تم گفتگو کرتے ہو ۔