سوره حجرات/ آیه 13
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِنْ ذَكَرٍ وَأُنْثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ۱۳
انسانو ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے اور پھر تم میں شاخیں اور قبیلے قرار دیئے ہیں تاکہ آپس میں ایک دوسرے کو پہچان سکو بیشک تم میں سے خدا کے نزدیک زیادہ محترم وہی ہے جو زیادہ پرہیزگارہے اور اللہ ہر شے کا جاننے والا اور ہر بات سے باخبر ہے.
١٣۔یا أَیُّہَا النَّاسُ ِنَّا خَلَقْناکُمْ مِنْ ذَکَرٍ وَ أُنْثی وَ جَعَلْناکُمْ شُعُوباً وَ قَبائِلَ لِتَعارَفُوا ِنَّ أَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللَّہِ أَتْقاکُمْ ِنَّ اللَّہَ عَلیمخَبیر۔
ترجمہ
١٣۔ اے لوگو!ہم نے تمہیں ایک مرد اورایک عورت سے پیداکیاہے ، اور تمہارے قبیلے اور کنبے بنادیئے تاکہ تم ایک دوسرے کوپہنچان سکو، لیکن تم میں سے زیادہ مکرم وگرامی خدا کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ متقی ہے اورخدا علیم وخبیر ہے ۔