سوره فتح/ آیه 2- 3
لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا ۲وَيَنْصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا ۳
تاکہ خدا آپ کے اگلے پچھلے تمام الزامات کو ختم کردے اور آپ پر اپنی نعمت کو تمام کردے اور آپ کو سیدھے راستہ کی ہدایت د ے د ے. اور زبردست طریقہ سے آپ کی مدد کرے.
٢۔لِیَغْفِرَ لَکَ اللَّہُ ما تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَ ما تَأَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعْمَتَہُ عَلَیْکَ وَ یَہْدِیَکَ صِراطاً مُسْتَقیماً ۔
٣۔ وَ یَنْصُرَکَ اللَّہُ نَصْراً عَزیزاً۔
ترجمہ
٢۔ مقصد یہ تھاکہ خداتیر ے گذشتہ اورآئندہ کے وہ گناہ جن کی وہ تیر ی طرف نسبت دیتے تھے ،بخش دے ، اور تجھ پر اپنی نعمت کوتمام کردے، اور تجھے راہ راست کی طرف ہدایت کرے ۔
٣۔ اور شکست ناپذ یر کامیابی کوتیرے نصیب کرے ۔