Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره محمد/ آیه 32- 34

										
																									
								

Ayat No : 32-34

: محمد

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَشَاقُّوا الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَىٰ لَنْ يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَسَيُحْبِطُ أَعْمَالَهُمْ ۳۲يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ ۳۳إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ مَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ۳۴

Translation

بیشک جن لوگوں نے کفر اختیار کرلیا اور لوگوں کو خدا کی راہ سے روکا اور ہدایت کے واضح ہوجانے کے بعد بھی پیغمبر سے جھگڑا کیا وہ اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتے ہیں اور اللہ عنقریب ان کے اعمال کو بالکل برباد کردے گا. ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور خبردار اپنے اعمال کو برباد نہ کرو. بیشک جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور خدا کی راہ میں رکاوٹ ڈالی اور پھر حالت کفر ہی میں مرگئے تو خدا انہیں ہرگز معاف نہیں کرے گا.

Tafseer

									۳۲۔إِنَّ الَّذینَ کَفَرُوا وَ صَدُّوا عَنْ سَبیلِ اللَّہِ وَ شَاقُّوا الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ ما تَبَیَّنَ لَہُمُ الْہُدی لَنْ یَضُرُّوا اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیُحْبِطُ اٴَعْمالَہُمْ ۔
۳۳۔یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا اٴَطیعُوا اللَّہَ وَ اٴَطیعُوا الرَّسُولَ وَ لا تُبْطِلُوا اٴَعْمالَکُمْ ۔
۳۴۔ إِنَّ الَّذینَ کَفَرُوا وَ صَدُّوا عَنْ سَبیلِ اللَّہِ ثُمَّ ماتُوا وَ ہُمْ کُفَّارٌ فَلَنْ یَغْفِرَ اللَّہُ لَہُمْ۔

ترجمہ

۳۲۔بے شک جولوگ کافر ہوگئے اورانہوں نے لوگوں کوخدا کی را ہ سے رو کا ، اورحق کے ظا ہر ہوجانے کے بعد رسولِ (ص) خدا کی مخا لفت کی تووہ خداکو کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا تے اور وہ بہت جلد ان کے اعمال کواکارت کردے گا۔ 
۳۳۔ اے وہ لوگوں جوایمان لے آ ئے ہو ! خداکی اطاعت کرو اوررسُول ِ (ص) خداکی اطاعت کر واوراپنے اعمال کوضائع نہ کرو ۔
۳۴۔ جولوگ کافرہوگئے اورانہوں نے لوگوں کوخدا کی را ہ سے روکا پھر کافرہی مرگئے تو خدا ان کوہرگز نہیں بخشے گا۔