Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورة زمر / آیه  71 - 72

										
																									
								

Ayat No : 71-72

: الزمر

وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ جَهَنَّمَ زُمَرًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِنْكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنْذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا ۚ قَالُوا بَلَىٰ وَلَٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكَافِرِينَ ۷۱قِيلَ ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ ۷۲

Translation

اور کفر اختیار کرنے والوں کو گروہ در گروہ جہّنم کی طرف ہنکایا جائے گا یہاں تک کہ اس کے سامنے پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے اور اس کے خازن سوال کریں گے کیا تمہارے پاس رسول نہیں آئے تھے جو آیااُ رب کی تلاوت کرتے اور تمہیں آج کے دن کی ملاقات سے ڈراتے تو سب کہیں گے کہ بیشک رسول آئے تھے لیکن کافرین کے حق میں کلمئہ عذاب بہرحال ثابت ہوچکا ہے. تو کہا جائے گا کہ اب جہّنم کے دروازوں سے داخل ہوجاؤ اور اسی میں ہمیشہ ہمیشہ رہو کہ تکبّر کرنے والوں کا بہت اِرا ٹھکانا ہوتا ہے.

Tafseer

									(71) وَسِيْقَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اِلٰـى جَهَنَّـمَ زُمَرًا ۖ حَتّــٰٓى اِذَا جَآءُوْهَا فُتِحَتْ اَبْوَابُـهَا وَقَالَ لَـهُـمْ خَزَنَتُهَآ اَلَمْ يَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَتْلُوْنَ عَلَيْكُمْ اٰيَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَـآءَ يَوْمِكُمْ هٰذَا ۚ قَالُوْا بَلٰى وَلٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى
  الْكَافِـرِيْنَ 
(72) قِيْلَ ادْخُلُوٓا اَبْوَابَ جَهَنَّـمَ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَـبِّـرِيْنَ 

  ترجمہ

(71) اور وہ لوگ جو کافر ہوگئے گروہ درگرو جہنم کی طرف ہانکے جائیں گے۔ جس وقت وہ جہنم کے پاس آئیں گئے تواس کے دروازے کھل جائیں گے اور دوزخ کے نگہبان ان سے کہیں
  گے: کیا تمھی میں نے تمھارے پاس رسول نہیں آئے تھے وہ تمھارے رب کی آتیں تم پر پڑھتے اور اس دن کی ملاقات سے تمھیں ڈراتے۔وہ کہیں گے : ہاں (پیغمبربھی آئے تھے اور 
 انھوں نے آیات الٰہی بھی ہمارے سامنے پڑھی تھیں) لیکن عذاب الٰہی کافرمان کافروں کے لیے مسلم ہوچکا ہے۔ 
(72) ان سے کہا جائے گا کہ جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ اور ہمیشہ کے لیے اس میں رہو متکبروں کا ٹھکانا، کتنی بری جگہ ہے ؟ ( تمام کوتاہیاں خود تمھاری ہی طرف سے تھیں)۔