Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره ص / آیه 34 - 40

										
																									
								

Ayat No : 34-40

: ص

وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَانَ وَأَلْقَيْنَا عَلَىٰ كُرْسِيِّهِ جَسَدًا ثُمَّ أَنَابَ ۳۴قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَهَبْ لِي مُلْكًا لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ مِنْ بَعْدِي ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ ۳۵فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّيحَ تَجْرِي بِأَمْرِهِ رُخَاءً حَيْثُ أَصَابَ ۳۶وَالشَّيَاطِينَ كُلَّ بَنَّاءٍ وَغَوَّاصٍ ۳۷وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ ۳۸هَٰذَا عَطَاؤُنَا فَامْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍ ۳۹وَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ ۴۰

Translation

اور ہم نے سلیمان علیھ السّلام کا امتحان لیا جب ان کی کرسی پر ایک بے جان جسم کو ڈال دیا تو پھر انہوں نے خدا کی طرف توجہ کی. اور کہا کہ پروردگار مجھے معاف فرما اور ایک ایسا ملک عطا فرما جو میرے بعد کسی کے لئے سزاوار نہ ہو کہ تو بہترین عطا کرنے والا ہے. تو ہم نے ہواؤں کو لَسخّر کردیا کہ ان ہی کے حکم سے جہاں جانا چاہتے تھے نرم رفتار سے چلتی تھیں. اور شیاطین میں سے تمام معماروں اور غوطہ خوروں کو تابع بنادیا. اور ان شیاطین کو بھی جو سرکشی کی بنا پر زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے. یہ سب میری عطا ہے اب چاہے لوگوں کو دیدو یا اپنے پاس رکھو تم سے حساب نہ ہوگا اور ان کے لئے ہمارے یہاں تقرب کا درجہ ہے اور بہترین بازگشت ہے. یہ سب میری عطا ہے اب چاہے لوگوں کو دیدو یا اپنے پاس رکھو تم سے حساب نہ ہوگا اور ان کے لئے ہمارے یہاں تقرب کا درجہ ہے اور بہترین بازگشت ہے.

Tafseer

									 (34) وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَانَ وَاَلْقَيْنَا عَلٰى كُرْسِيِّهٖ جَسَدًا ثُـمَّ اَنَابَ 
 (35) قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِـىْ وَهَبْ لِـىْ مُلْكًا لَّا يَنْبَغِىْ لِاَحَدٍ مِّنْ بَعْدِىْ ۖ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ 
 (36) فَسَخَّرْنَا لَـهُ الرِّيْحَ تَجْرِىْ بِاَمْرِهٖ رُخَـآءً حَيْثُ اَصَابَ 
 (37) وَالشَّيَاطِيْنَ كُلَّ بَنَّـآءٍ وَّغَوَّاصٍ 
 (38) وَاٰخَرِيْنَ مُقَرَّنِيْنَ فِى الْاَصْفَادِ 
 (39) هٰذَا عَطَـآؤُنَا فَامْنُنْ اَوْ اَمْسِكْ بِغَيْـرِ حِسَابٍ 
 (40) وَاِنَّ لَـهٝ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَحُسْنَ مَاٰبٍ 

  ترجمہ

 (34)  ہم نے سلیمان کا امتحان لیا اور ایک دھڑان کے تخت پر پھینک دیا پھر اس نے بارگاہ خدا کی طرف رجوع کیا۔
 (35) اس نے کہا : پروردگارا  مجھے بخش دے اور مجھے ایسی حکومت عطا کر کہ جو میرے بعد کسی کے شایاں نہ ہو، کیونکہ تو بڑا عطا کرنے والا ہے۔
 (36) ہم نے اس کے لیے ہوا مسخر کر دیا تاکہ وہ اس کے حکم کے مطابق آرام کے ساتھ چلے اور وہ جہاں چاہے جائے۔ 
 (37) اورشیطانوں کو بھی ہم نے اس کے لیے مسخر کر دیا اور ان میں سے ہر معماراور غوطہ خور کو۔
 (38) اور شیطانوں میں سے) ایک اور گروہ کوبھی جو (اس کے اختیارتھے اور) زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ 
 (39) (اور تم نے اس سے کہا) یہ ہماری عطاہے جسے بھی تو چاہتا ہے (اور مصلحت دیکھتا ہے) اسے بخش دے اور جس سے تو چاہتا ہے روک لے اور تیرے کوئی حساب
  نہیں ہے۔ 
 (40) ور اس (سلیمان) کے لیے ہمارے پاس بلند مقام اور نیک سرانجام ہے ۔