Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره سبأ / آیه 46

										
																									
								

Ayat No : 46

: سبأ

قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍ ۖ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنَىٰ وَفُرَادَىٰ ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا ۚ مَا بِصَاحِبِكُمْ مِنْ جِنَّةٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ لَكُمْ بَيْنَ يَدَيْ عَذَابٍ شَدِيدٍ ۴۶

Translation

پیغمبر آپ کہہ دیجئے کہ میں تمہیں صرف اس بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ اللہ کے لئے ایک ایک دو دو کرکے اٹھو اور پھر یہ غور کرو کہ تمہارے ساتھی میں کسی طرح کاجنون نہیں ہے - وہ صرف آنے والے شدید عذاب کے پیش آنے سے پہلے تمہارا ڈرانے والا ہے.

Tafseer

									۴۶۔قُلْ إِنَّما اٴَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ اٴَنْ تَقُومُوا لِلَّہِ مَثْنی وَ فُرادی ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا ما بِصاحِبِکُمْ مِنْ جِنَّةٍ إِنْ ہُوَ إِلاَّ نَذیرٌ لَکُمْ بَیْنَ یَدَیْ عَذابٍ شَدیدٍ 

ترجمہ

۴۶۔ کہہ دو کہ میں تو تمہیں صرف ایک ہی بات کی نصیحت کرتاہوں ، کہ تم دو دو افراد (مِل کر ) یااکیلے ہی خدا کے لیے کھڑے ہوجاؤ ، اس کے بعد غور کرو اورسوچو ( کہ ) یہ تمہارا دوست اورساتھی (محمد صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم ) کسی قسم کابھی جنون نہیں رکھتا ، وہ توصرف (خدا کے ) سخت عذابسے تمہیں ڈرانے والا ہے ۔