Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره سبأ / آیه 43 - 45

										
																									
								

Ayat No : 43-45

: سبأ

وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالُوا مَا هَٰذَا إِلَّا رَجُلٌ يُرِيدُ أَنْ يَصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُكُمْ وَقَالُوا مَا هَٰذَا إِلَّا إِفْكٌ مُفْتَرًى ۚ وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ ۴۳وَمَا آتَيْنَاهُمْ مِنْ كُتُبٍ يَدْرُسُونَهَا ۖ وَمَا أَرْسَلْنَا إِلَيْهِمْ قَبْلَكَ مِنْ نَذِيرٍ ۴۴وَكَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَمَا بَلَغُوا مِعْشَارَ مَا آتَيْنَاهُمْ فَكَذَّبُوا رُسُلِي ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ ۴۵

Translation

اور جب ان کے سامنے ہماری روشن آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ شخص صرف یہ چاہتا ہے کہ تمہیں ان سب سے روک دے جن کی تمہارے آبائ و اجداد پرستش کیا کرتے تھے اور یہ صرف ایک گڑھی ہوئی داستان ہے اور کفاّر تو جب بھی ان کے سامنے حق آتا ہے یہی کہتے ہیں کہ یہ ایک کھلا ہوا جادو ہے. اور ہم نے انہیں ایسی کتابیں نہیں عطا کی ہیں جنہیں یہ پڑھتے ہوں اور نہ ان کی طرف آپ سے پہلے کوئی ڈرانے والا بھیجا ہے. اور ان کے پہلے والوں نے بھی انبیائ علیھ السّلامکی تکذیب کی ہے حالانکہ ان کے پاس اس کا دسواں حصّہ بھی نہیں ہے جتنا ہم نے ان لوگوں کو عطا کیا تھا مگر انہوں نے بھی رسولوں کی تکذیب کی تو تم نے دیکھا کہ ہمارا عذاب کتنا بھیانک تھا.

Tafseer

									۴۳۔وَ إِذا تُتْلی عَلَیْہِمْ آیاتُنا بَیِّناتٍ قالُوا ما ہذا إِلاَّ رَجُلٌ یُریدُ اٴَنْ یَصُدَّکُمْ عَمَّا کانَ یَعْبُدُ آباؤُکُمْ وَ قالُوا ما ہذا إِلاَّ إِفْکٌ مُفْتَریً وَ قالَ الَّذینَ کَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جاء َہُمْ إِنْ ہذا إِلاَّ سِحْرٌ مُبینٌ 
۴۴۔وَ ما آتَیْناہُمْ مِنْ کُتُبٍ یَدْرُسُونَہا وَ ما اٴَرْسَلْنا إِلَیْہِمْ قَبْلَکَ مِنْ نَذیرٍ 
۴۵۔وَ کَذَّبَ الَّذینَ مِنْ قَبْلِہِمْ وَ ما بَلَغُوا مِعْشارَ ما آتَیْناہُمْ فَکَذَّبُوا رُسُلی فَکَیْفَ کانَ نَکیرِ 

ترجمہ 

۴۳۔ جس وقت ہماری واضح آیات ان کے سامنے پڑھی جاتی ہیں تووہ یہ کہتے ہیں کہ : یہ فقط ایک آیسا آدمی ہے جو یہ چاہتا ہے کہ تمہیں اس سے کہ جن کی تمہارے آباؤ اجداد پرستش کیاکرتے تھے رو کے ، اوروہ یہ کہتے ہیں کہ : یہ ایک بہت بڑا جھوٹ کے سوا کہ جو خدا پر باند ھاگیا ہے اور کچھ نہیں ہے اور کافروں کے پاس جب حق پہنچاتوانہوں نے کہاکہ : یہ تو ایک کھلاہوا جادو ہے ۔
۴۴۔ ہم نے (اس سے پہلے ) کتب آسمانی میں سے کوئی چیز انہیں نہیں دی کہ جسے وہ پڑھیں (اوراس کاسہارا لے کرتیری تکذیب کریں ) اور تجھ سے پہلے ہم نے کوئی (بھی) پیغمبراِن کے لیے نہیںبھیجا ۔
۴۵۔ وہ لوگ کہ جواُن سے پہلے تھے ( انہوں نے بھی آیاتِ خداکی ) تکذیب کی تھی ،حالانکہ یہ (اُن کی قدرت وطاقت کے ) دسویں حصّہ کو بھی نہیں پہنچے (ہاں ) ! انہوں نے ہمارے رسولوں کی تکذیب کی ، اب دیکھو! کہ میرا عذاب (ان کے لیے ) کیسا تھا ۔