سوره احزاب / آیه 7 -8
وَإِذْ أَخَذْنَا مِنَ النَّبِيِّينَ مِيثَاقَهُمْ وَمِنْكَ وَمِنْ نُوحٍ وَإِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ۖ وَأَخَذْنَا مِنْهُمْ مِيثَاقًا غَلِيظًا ۷لِيَسْأَلَ الصَّادِقِينَ عَنْ صِدْقِهِمْ ۚ وَأَعَدَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا أَلِيمًا ۸
اوراس وقت کو یاد کیجئے جب ہم نے تمام انبیائ علیھ السّلامسے اور بالخصوص آپ سے اور نوح علیھ السّلام, ابراہیم علیھ السّلام ,موسیٰ علیھ السّلام اور عیسٰی بن علیھ السّلام مریم سے عہد لیا اور سب سے بہت سخت قسم کا عہد لیا. تاکہ صادقین سے ان کی صداقت تبلیغ کے بارے میں سوال کیا جائے اور خدا نے کافروں کے لئے بڑا دردناک عذاب مہیاّ کر رکھا ہے.
(7) وَاِذْ اَخَذْنَا مِنَ النَّبِيِّيْنَ مِيْثَاقَهُـمْ وَمِنْكَ وَمِنْ نُّوْحٍ وَّاِبْـرَاهِيْـمَ وَمُوْسٰى وَعِيْسَى ابْنِ مَرْيَـمَ ۖ وَاَخَذْنَا مِنْـهُـمْ مِّيْثَاقًا غَلِيْظًا
(8) لِّـيَسْاَلَ الصَّادِقِيْنَ عَنْ صِدْقِهِـمْ ۚ وَاَعَدَّ لِلْكَافِـرِيْنَ عَذَابًا اَلِيْمًا
ترجمہ
(7) اس وقت کو یاد کرو جب تم نے پیغمبروں سے عہد لیا اور تجھ سے اور نوح، ابراہیم . موسٰی اور عیسٰی بن مریم سے اور ان سب سے ہم نے محکم و پیمان لیا (کہ تبلیغ و
رسالت اور
رہبری کی ادائیگی کے فرائض میں کوتا ہی نہ کریں)۔
(8) تاکہ خدا سچوں کی صداقت کے بارے میں سوال کرے اور کافروں کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔