Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شعراء / آیه 116 - 122

										
																									
								

Ayat No : 116-122

: الشعراء

قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ ۱۱۶قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ ۱۱۷فَافْتَحْ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِي وَمَنْ مَعِيَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ۱۱۸فَأَنْجَيْنَاهُ وَمَنْ مَعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ ۱۱۹ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ ۱۲۰إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ ۱۲۱وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۱۲۲

Translation

ان لوگوں نے کہا کہ نوح اگر تم ان باتوں سے باز نہ آئے تو ہم تمہیں سنگسار کردیں گے. نوح نے یہ سن کر فریاد کی کہ پروردگار میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے. اب میرے اور ان کے درمیان کھلا ہوا فیصلہ فرما دے اور مجھے اور میرے ساتھی صاحبانِ ایمان کو نجات دے دے. پھر ہم نے انہیں اور ان کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں نجات دے دی. اس کے بعد باقی سب کو غرق کردیا. یقینا اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے اور ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں تھی. اور تمہارا پروردگار ہی سب پر غالب اور مہربان ہے.

Tafseer

									۱۱۶۔ قَالُوا لَئِنْ لَمْ تَنْتَہِ یَانُوحُ لَتَکُونَنَّ مِنْ الْمَرْجُومِینَ
۱۱۷۔ قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِی کَذَّبُونِی ۔
۱۱۸۔ فَافْتَحْ بَیْنِی وَبَیْنَھُمْ فَتْحًا وَنَجِّنِی وَمَنْ مَعِی مِنْ الْمُؤْمِنِینَ ۔
۱۱۹۔ فَاٴَنجَیْنَاہُ وَمَنْ مَعَہُ فِی الْفُلْکِ الْمَشْحُونِ ۔
۱۲۰۔ ثُمَّ اٴَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِینَ ۔
۱۲۱۔ إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَةً وَمَا کَانَ اٴَکْثَرُھُمْ مُؤْمِنِینَ ۔
۱۲۲۔ وَإِنَّ رَبَّکَ لَھُوَ الْعَزِیزُ الرَّحِیمُ ۔

ترجمہ 

۱۱۶۔انھوں نے کہا:(اے نوح !اگر تم باز نہ آئے تو سنگسار کئے جاوٴ گے ۔
۱۱۷۔(نوح نے ) کہا: پر ور دگار ا! میری قوم نے میری تکذیب کی ہے ۔
۱۱۸۔اب میرے اور ان کے درمیان جدائی ڈال دے ( اور فیصلہ فرمادے )۔
۱۱۹۔ہم نے نوح اور جو (لوگ اور جانور کشتی میں ) ان کے ساتھ تھے سب کو نجات دی۔
۱۲۰۔پھر باقی سب کو غرق کر دیا ۔
۱۲۱۔اس واقعے میں واضح نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ایمان نہیں لائے ۔
۱۲۲۔اور تمہارا پر وردگارعزیز و رحیم ہے ۔