Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره شعراء / آیه 7 - 9

										
																									
								

Ayat No : 7-9

: الشعراء

أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنْبَتْنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ ۷إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ ۸وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ۹

Translation

کیا ان لوگوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے کس طرح عمدہ عمدہ چیزیں اُگائی ہیں. اس میں ہماری نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے. اور آپ کاپروردگار صاحبِ عزت بھی ہے اور صاحب هحکمت بھی ہے.

Tafseer

									۷۔ اٴَوَلَمْ یَرَوْا إِلَی الْاٴَرْضِ کَمْ اٴَنْبَتْنَا فِیہَا مِنْ کُلِّ زَوْجٍ کَرِیمٍ۔
۸۔ إِنَّ فِی ذَلِکَ لَآیَةً وَمَا کَانَ اٴَکْثَرُھُمْ مُؤْمِنِینَ ۔
۹۔ وَإِنَّ رَبَّکَ لَھُوَ الْعَزِیزُ الرَّحِیم۔

ترجمہ

۷۔آیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے کتنی کثیر مقدار میں اس مختلف قسم کی نبا تا ت پیدا کی ہیں ۔
۸۔اس بات میں (خدا کے وجود پر ) روشن نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ ہر گز مومن نہیں ۔
۹۔تمہارا پروردگار عزیز و رحیم ہے ۔