سوره فرقان / آیه 20
وَمَا أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا إِنَّهُمْ لَيَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَيَمْشُونَ فِي الْأَسْوَاقِ ۗ وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً أَتَصْبِرُونَ ۗ وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيرًا ۲۰
اور ہم نے آپ سے پہلے بھی جن رسولوں کو بھیجا ہے وہ بھی کھانا کھایا کرتے تھے اور بازاروں میں چلتے تھے اور ہم نے بعض افراد کو بعض کے لئے وجہ آزمائش بنادیا ہے تو مسلمانو ! کیا تم صبر کرسکو گے جب کہ تمہارا پروردگار بہت بڑی بصیرت رکھنے والا ہے.
۲۰۔ وَما اٴَرْسَلْنَا قَبْلَکَ مِنْ الْمُرْسَلِینَ إِلاَّ إِنَّہُمْ لَیَاٴْکُلُونَ الطَّعَامَ وَیَمْشُونَ فِی الْاٴَسْوَاقِ وَجَعَلْنَا بَعْضَکُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً اٴَتَصْبِرُونَ وَکَانَ رَبُّکَ بَصِیرًا ۔
ترجمہ
۲۰۔ہم نے تجھ سے پہلے رسولوں کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہ بھی کھانا کھاتے اور بازار میں چلتے پھرتے اور تم سے بعض کو دوسرے بعض لوگوں کے لئے آزمائش کا ذریعہ قرار دیا ہے کہ آیا صبر کرتے ہو؟(اور امتحان سے عہدہ بر آتے ہو؟)اور تیرا پر پردگار بصیر اور دیکھنے والا ہے ۔