سوره نور / آیه 56 - 57
وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ۵۶لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ ۚ وَمَأْوَاهُمُ النَّارُ ۖ وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ ۵۷
اور نماز قائم کرو زکٰوِ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو کہ شاید اسی طرح تمہارے حال پر رحم کیا جائے. خبردار یہ خیال نہ کرنا کہ کفر اختیار کرنے والے زمین میں ہم کو عاجز کردینے والے ہیں ان کا ٹھکانا جہنمّ ہے اور وہ بدترین انجام ہے.
۵۶ وَاٴَقِیمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّکَاةَ وَاٴَطِیعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ
۵۷ لَاتَحْسَبَنَّ الَّذِینَ کَفَرُوا مُعْجِزِینَ فِی الْاٴَرْضِ وَمَاٴْوَاھُمْ النَّارُ وَلَبِئْسَ الْمَصِیرُ
ترجمہ
۵۶۔ اور نماز قائم کرو، زکوٰة ادا کرو اور (الله کے) رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر (اس کی) رحمت ہو ۔
۵۷۔ یہ گمان نہ کرو کہ کافر عذابِ الٰہی سے زمین میں کہیں بھاگ سکتے ہیں ان کا ٹھکانا آگ ہے اور وہ کیسی بُری جگہ ہے ۔