تیسرا حصّہ
اس حصّے میں عملی جہت کی تکمیل کے لیے چند عظیم پیغمبروں .مثلاًحضرت نوح ، ہود (ع) ۔ موُسی (ع) ۔ اور عیسی (ع) کی کچھ سبق آموز سوانح بیان کی گئی ہے اور ان کی زندگی کے بعض نشیب وفراز بیان کئے گئے ہیں ،