پہلا حصّہ
پہلی آیت ( قد افلح المئو منون ۔۔ ) سے شروع ہوکر بعد کی چند آیتوں تک مومینن فلاح و کامیاب کے سبب چند صفات پر مشتمل ہیں ۔ ہم دیکھں گے کہ یہ صفات کتنی جچی تلی . جامع اور زندگی کے انفرادی اجتماعی کئی پہلوؤں کو دامن میں لیے ہوئے ہیں ۔