سوره حج / آیه 60 - 62
ذَٰلِكَ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوقِبَ بِهِ ثُمَّ بُغِيَ عَلَيْهِ لَيَنْصُرَنَّهُ اللَّهُ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ ۶۰ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَأَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ ۶۱ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ ۶۲
یہ سب اپنے مقام پر ہے لیکن اس کے بعد جو دشمن کو اتنی ہی سزادے جتنا کہ اسے ستایا گیا ہے اور پھربھی اس پر ظلم کیا جائے تو خدا اس کی مدد ضرور کرے گا کہ وہ یقینا بہت معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے. یہ سب اس لئے ہے کہ خدا رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اللہ بہت زیادہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے. یہ اس لئے ہے کہ خدا ہی یقینا برحق ہے اور اس کے علاوہ جس کو بھی یہ لوگ پکارتے ہیں وہ سب باطل ہیں اور اللہ بہت زیادہ بلندی والا اور بزرگی اور عظمت والا ہے.
(60) ذٰلِكَۚ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهٖ ثُـمَّ بُغِىَ عَلَيْهِ لَيَنْصُرَنَّهُ اللّـٰهُ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ
(61) ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّـٰهَ يُوْلِجُ اللَّيْلَ فِى النَّـهَارِ وَيُوْلِجُ النَّـهَارَ فِى اللَّيْلِ وَاَنَّ اللّـٰهَ سَـمِيْـعٌ بَصِيْـرٌ
(62) ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّـٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَاَنَّ مَا يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ هُوَ الْبَاطِلُ وَاَنَّ اللّـٰهَ هُوَ الْعَلِـىُّ الْكَبِيْـرُ
ترجمہ
(60) بات یہی ہے اور جو شخص اپنے اوپر کی گئی زیادتی کے برابر سزا دے اور پھر اس پر زیادتی کی جائے تو اللہ ضرور اس کی مدد کرے گا۔ اور اللہ معاف کرنے والا اور
سننے والا ہے۔
(61) یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں بدلتا ہے۔ اور اللہ اور دیکھنے والا ہے۔
(62) یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ ہی برحق ہے اور اس کے علاوہ وہ جسے بھی پکارتے ہیں باطل ہے اور اللہ بلند مقام اور بڑاہے۔