Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 95 -97 

										
																									
								

Ayat No : 95-97

: الانبياء

وَحَرَامٌ عَلَىٰ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ ۹۵حَتَّىٰ إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ ۹۶وَاقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَإِذَا هِيَ شَاخِصَةٌ أَبْصَارُ الَّذِينَ كَفَرُوا يَا وَيْلَنَا قَدْ كُنَّا فِي غَفْلَةٍ مِنْ هَٰذَا بَلْ كُنَّا ظَالِمِينَ ۹۷

Translation

اور جس بستی کو ہم نے تباہ کردیا ہے اس کے لئے بھی ناممکن ہے کہ قیامت کے دن ہمارے پاس پلٹ کر نہ آئے. یہاں تک کہ یاجوج ماجوج آزاد کردیئے جائیں گے اور زمین کی ہر بلندی سے دوڑتے ہوئے نکل پڑیں گے. اور اللہ کا سچا وعدہ قریب آجائے گا تو سب دیکھیں گے کہ کفار کی آنکھیں پتھرا گئی ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ وائے بر حال ماہم اس طرف سے بالکل غفلت میں پڑے ہوئے تھے بلکہ ہم اپنے نفس پر ظلم کرنے والے تھے.

Tafseer

									(95) وَحَرَامٌ عَلٰى قَرْيَـةٍ اَهْلَكْنَاهَآ اَنَّـهُـمْ لَا يَرْجِعُوْنَ 
(96) حَتّــٰٓى اِذَا فُتِحَتْ يَاْجُوْجُ وَمَاْجُوْجُ وَهُـمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَّنْسِلُوْنَ 
(97) وَاقْتَـرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَاِذَا هِىَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا ۖ يَا وَيْلَنَا قَدْ كُنَّا فِىْ غَفْلَـةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظَالِمِيْنَ 

  ترجمہ

(95) وہ شہراور آبادیاں کہ جنہیں ہم نے (گناہوں کی پاداش میں) ہلاک کر دیا ، ان کے لیے ممکن کی ہے کہ وہ (اس دنیامیں) پلٹ سکیں۔ 
(96) یہاں تک کہ جب یاجوج و ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور وہ تیزی کے ساتھ ہر بلندی سے گزر جائیں گے۔
(97) اور قیامت کے بارے میں) حق کا وعده  (ایفا کے) قریب ہوجائے گا، تو اس وقت کافروں کی آنکھیں وحشت کی وجہ سے حرکت چھوڑ دیں گی ،(وہ کہیں گے) وائے ہو کہ
 ہم پر اس کے بارےمیں غفلت میں تھے، ہم تو ظالم تھے۔