Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سورہ انبیاء / آیه 92 -94

										
																									
								

Ayat No : 92-94

: الانبياء

إِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ ۹۲وَتَقَطَّعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ ۖ كُلٌّ إِلَيْنَا رَاجِعُونَ ۹۳فَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهِ وَإِنَّا لَهُ كَاتِبُونَ ۹۴

Translation

بیشک یہ تمہارا دین ایک ہی دین اسلام ہے اور میں تم سب کا پروردگار ہوں لہذا میری ہی عبادت کیا کرو. اور ان لوگوں نے تو اپنے دین کو بھی آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کرلیا ہے حالانکہ یہ سب پلٹ کر ہماری ہی بارگاہ میں آنے والے ہیں. پھر جو شخص صاحب هایمان رہ کر نیک عمل کرے گا اس کی کوشش برباد نہ ہوگی اور ہم اس کی کوشش کو برابر لکھ رہے ہیں.

Tafseer

									(92) اِنَّ هٰذِهٓ ٖ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّّاحِدَةً ۖ وَّاَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ 
(93) وَتَقَطَّعُـوٓا اَمْرَهُـمْ بَيْنَـهُـمْ ۖ كُلٌّ اِلَيْنَا رَاجِعُوْنَ 
(94) فَمَنْ يَّعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهٖۚ وَاِنَّا لَـهٝ كَاتِبُوْنَ 


  ترجمہ
(92) یہ (عظیم پیغمبر کہ جن کی طرف ہم نے اشارہ کیا ہے اور ان کے پیروکار) سب ایک ہی امت ہیں ( اورایک ہی هدف اور مقصد کے پیرو ہیں اور میں شمارا پروردگار ہوں
 ، پس میری ہی عبادت کرو۔ 
(93) (بے علم اور بے خبر پیروکاروں کے ایک گروہ نے) آپس میں اپنے کام میں تفرقہ ڈال دیا ہے (لیکن آخر کار)سب کے سب ہماری طرف پلٹ کرآئیں گے ۔
(94) جو شخص بھی کچھ اعمال صالح بجالائے گا جب کہ وہ باایمان بھی ہو ، تو اس کی کوششوں کی تا قدری نہیں ہوگی اورہم ان کےتمام اعمال لکھ رہے ہیں (تاکہ سب کو 
 بڑی باریک بینی کے ساتھ ان کا بدلہ دیا جاۓ)۔