Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره طه / آیه 77 - 79

										
																									
								

Ayat No : 77-79

: طه

وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ ۷۷فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُودِهِ فَغَشِيَهُمْ مِنَ الْيَمِّ مَا غَشِيَهُمْ ۷۸وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَىٰ ۷۹

Translation

اور ہم نے موسٰی کی طرف وحی کی کہ میرے بندوں کو لے کر راتوں رات نکل جاؤ پھر ان کے لئے دریا میں عصا مار کر خشک راستہ بنادو تمہیں نہ فرعون کے پالینے کا خطرہ ہے اور نہ ڈوب جانے کا. تب فرعون نے اپنے لشکر سمیت ان لوگوں کا پیچھا کیا اور دریا کی موجوں نے انہیں باقاعدہ ڈھانک لیا. اور فرعون نے درحقیقت اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا ہے ہدایت نہیں دی ہے.

Tafseer

									(77) وَلَقَدْ اَوْحَيْنَـآ اِلٰى مُوْسٰٓى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِىْ فَاضْرِبْ لَـهُـمْ طَرِيْقًا فِى الْبَحْرِ يَبَسًاۙ لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَّلَا تَخْشٰى 
(78) فَاَتْبَعَهُـمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُـوْدِهٖ فَغَشِيَـهُـمْ مِّنَ الْيَـمِّ مَا غَشِيَـهُـمْ 
(79) وَاَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهٝ وَمَا هَدٰى 

  ترجمہ

(77)  ہم نے موسٰی کی طرف وحی کی کہ راتوں رات میرے بندوں کو (مصر سے) اپنے ساتھ لے جا اور ان کے لیے دریا میں سے خشک راستہ بنا دے تاکہ (فرعونیوں) کے تعاقب سے
 تجھے خوف ہو اور نہ دریا میں غرق ہونے کا ڈر ہو۔ 
(78) (اس طرح سے) فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا اور دریا نے انہیں (اپنی پرخروش موجوں کے درمیان) پوری طرح چھپالیا۔ 
(79) اور فرعون نے اپنی قوم کو گمرا کر دیا اور ہرگز ہدایت نہ کی۔