Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره طه / آیه 24 - 36

										
																									
								

Ayat No : 24-30

: طه

اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ ۲۴قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۲۵وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۲۶وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي ۲۷يَفْقَهُوا قَوْلِي ۲۸وَاجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِنْ أَهْلِي ۲۹هَارُونَ أَخِي ۳۰

Translation

جاؤ فرعون کی طرف جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا. موسٰی نے عرض کی پروردگار میرے سینے کو کشادہ کردے. میرے کام کو آسان کردے. اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے. کہ یہ لوگ میری بات سمجھ سکیں. اور میرے اہل میں سے میرا وزیر قرار دے دے. ہارون کو جو میرا بھائی بھی ہے.

Tafseer

									۲۴۔اذھب الیٰ فرعون انہ طغیٰ 
۲۵۔ قال رب اشرحلی صدری 
۲۶۔ ویسرلی امری 
۲۷۔ واحلل عقدة من لسانی 
۲۸۔ یفقھواقولی 
۲۹۔ واجعل لی وزیرا من اھلی 
۳۰۔ ھٰرون اخی 
۳۱۔ اشد د بہ ٓ ازری 
۳۲۔ واشرکہ فی امری 
۳۳۔ کی نسبحک کثیرا 
۳۴۔ ونذکرک کثیر ا 
۳۵۔ انک کنت بنابصیر ا
۳۶۔ قال قد اوتیت سولک یٰموسٰی


ترجمہ


۲۴۔ فرعون کے پاس جاکہ وہ سرکش ہوگیاہے۔
۲۵۔ عرض کیا، پروردگار ا ! میرے سینہ کو کشادہ کرد ے ۔
۲۶۔ میرے کام کومجھ پر آسان کردے 
۲۷۔اور میری زبا ن کی گروہ کو کھول دے ۔
۲۸۔ تاکہ وہ میری باتوں کو سمجھیں ۔
۲۹۔میرے خاندان میں سے میرا ایک وزیر قرار دے ۔
۳۰۔ میرے بھائی ہارون کو ۔
۳۱۔ اس کے ذریعے میری کمر کو مضبوط کردے۔ 
۳۲۔ اوراسے میرے کام میں شریک کردے ۔ 
۳۳۔ تاکہ ہم تیری بہت بہت تسبیح کریں ۔
۳۴۔ اور تجھے بہت یاد کریں ۔
۳۵ ۔ کیونکہ تو ہمیشہ ہماری حالت سے آگاہ ہے ۔
۳۶۔ فرمایا : اے موسٰی (علیه السلام) تونے جتمی درخواستیں کیں وہ سب کی سب تجھے عطاکردی گئیں