سوره مریم / آیه 54 - 55
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِسْمَاعِيلَ ۚ إِنَّهُ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا ۵۴وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا ۵۵
اور اپنی کتاب میں اسماعیل علیھ السّلام کا تذکرہ کرو کہ وہ وعدے کے سچے ّاور ہمارے بھیجے ہوئے پیغمبر علیھ السّلامتھے. اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوِٰ کا حکم دیتے تھے اور اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے.
۵۴۔واذکرفی الکتٰب اسمعیل انہ کان صادق الوعدوکان رسولانبیا
۵۵ ۔ وکان یامراھلہ بالصلوة و الزکوة وکان عند ربہ مرضیا
ترجمہ
۵۴ ۔ اپنی (آسمانی ) کتاب میں اسمٰعیل کو یاد کرو وہ اپنے وعدوں میں سچّا اور ایک بزرگ پیغمبر اور رسول تھا ۔
۵۵۔وہ ہمیشہ اپنے گھروالوں کو نماز اور زکوٰة کاحکم دیا کرتاتھا اور ہمیشہ اپنے پروردگارکی رضاؤں کاحامل تھا ۔