Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره مریم / آیه 51- 53

										
																									
								

Ayat No : 51

: مريم

وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مُوسَىٰ ۚ إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا ۵۱

Translation

اور اپنی کتاب میں موسٰی علیھ السّلام کا بھی تذکرہ کرو کہ وہ میرے مخلص بندے اور رسول و نبی تھے.

Tafseer

									۵۱۔واذکرفی الکتٰب موسٰی انہ کان مخلصا وکان رسولانبیا 
۵۲ ۔ونادینا من جانب لاطورالایمن و قربنہ نجیا
۵۳۔وو ھبنالہ من رحمتنااخاہ ھرون نبیا ۔


ترجمہ


۵۱۔اس (آسمانی) کتاب ،میں موسٰی کو یاد کتروہ مخلص تھا اور بلند مرتبہ رسول او ر پیغمبر تھا ۔
۵۲ ۔ہم نے اسے (کوہ )طورکی دوئیں طرف سے پکار اور اسے قریب کیااوراس سے ہم نے گفتگوکی ۔
۵۳۔اور ہم نے اپنی رحمت سے اسے اس کابھائی ہارون جوکہ نبی تھا بخشا ۔