Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره کهف / آیه 25 - 27

										
																									
								

Ayat No : 25-27

: الكهف

وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا ۲۵قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا ۖ لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ أَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعْ ۚ مَا لَهُمْ مِنْ دُونِهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا ۲۶وَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ ۖ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًا ۲۷

Translation

اور یہ لوگ اپنے غار میں تین سو برس رہے اور اس پر نو دن کا اضافہ بھی ہوگیا. آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ان کی مدّاُ قیام سے زیادہ باخبر ہے اسی کے لئے آسمان و زمین کا سارا غیب ہے اور اس کی سماعت وبصارت کا کیا کہنا ان لوگوں کے لئے اس کے علاوہ کوئی سرپرست نہیں ہے اورنہ وہ کسی کو اپنے حکم میں شریک کرتا ہے. اور جو کچھ کتاب پروردگار سے وحی کے ذریعہ آپ تک پہنچایا گیا ہے آپ اسی کی تلاوت کریں کہ کوئی اس کے کلمات کو بدلنے والا نہیں ہے اور اس کو چھوڑ کر کوئی دوسرا ٹھکانا بھی نہیں ہے.

Tafseer

									۲۵ وَلَبِثُوا فِی کَھْفِھِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِینَ وَازْدَادُوا تِسْعًا ۔
۲۶ قُلْ اللهُ اٴَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَہُ غَیْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضِ اٴَبْصِرْ بِہِ وَاٴَسْمِعْ مَا لَھُمْ مِنْ دُونِہِ مِنْ وَلِیٍّ وَلَایُشْرِکُ فِی حُکْمِہِ اٴَحَدًا ۔
۲۷ وَاتْلُ مَا اٴُوحِیَ إِلَیْکَ مِنْ کِتَابِ رَبِّکَ لَامُبَدِّلَ لِکَلِمَاتِہِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِہِ مُلْتَحَدًا ۔


ترجمہ
۲۵۔ وہ اپنی غار میں تین سو سال سے نو سال اوپر ٹھہرے رہے ۔
۲۶۔ کہہ دے: ان کے قیام کی مدت سے خدا زیادہ آگاہ ہے، آسمانوں اور زمین کے پوشیدہ امور سے وہی واقف ہے واقعاً وہ کیا خوب دیکھنے والا اور سننے والا ہے ۔ اس کے علاوہ ان کا کوئی ولی و سرپرست نہیں ہے اور کوئی شخص اس کے حکم میں شریک نہیں ہے ۔
۲۷۔ جو کچھ کتاب میں سے تیرے رب کی طرف سے تجھ پر وحی کیا گیا ہے اس کی تلاوت کر، کوئی اس کے فرمودات بدل نہیں سکتا اور اس کے علاوہ تجھے کوئی پناہ گاہ نہیں ملے گی ۔