Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره اسراء / آیه 86 - 87

										
																									
								

Ayat No : 86-87

: الاسراء

وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا ۸۶إِلَّا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا ۸۷

Translation

اور اگر ہم چاہیں تو جو کچھ آپ کو وحی کے ذریعہ دیا گیا ہے اسے اُٹھالیں اور اس کے بعد ہمارے مقابلہ میں کوئی سازگار اور ذمہ دار نہ ملے. مگر یہ کہ آپ کے پروردگار کی مہربانی ہوجائے کہ اس کا فضل آپ پر بہت بڑا ہے.

Tafseer

									۸۶ وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْھَبَنَّ بِالَّذِی اٴَوْحَیْنَا إِلَیْکَ ثُمَّ لَاتَجِدُ لَکَ بِہِ عَلَیْنَا وَکِیلًا ۔
۸۷ إِلاَّ رَحْمَةً مِنْ رَبِّکَ إِنَّ فَضْلَہُ کَانَ عَلَیْکَ کَبِیرًا ۔


ترجمہ

۸۶۔اور اگر ہم چاہیںتو جو کچھ وحی کی صورت میں تجھے دیا گیا ہے وہ تجھ سے لے لیں، پھر تو ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی نہ پائے گا ۔
۸۷۔مگر یہ کہ تیرے طب کی رحمت (تیرے شاملِ حال )ہو کیونکہ تیرے رب کا فضل تجھ پر بہت زیادہ ہے ۔