Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره اسراء / آیه 85

										
																									
								

Ayat No : 85

: الاسراء

وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ ۖ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَمَا أُوتِيتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا ۸۵

Translation

اور پیغمبر یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجئے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے اور تمہیں بہت تھوڑا سا علم دیا گیا ہے.

Tafseer

									۸۵ وَیَسْاٴَلُونَکَ عَنْ الرُّوحِ قُلْ الرُّوحُ مِنْ اٴَمْرِ رَبِّی وَمَا اٴُوتِیتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلاَّ قَلِیلًا ۔


ترجمہ

۸۵۔تجھ سے ”روح “ کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دو : ”روح“ میرے رب کے امر میںسے ہے اور تمہیں تو بہت تھوڑا سا علم دیا گیا ہے ۔