Tafseer e Namoona

Topic

											

									  سوره اسراء / آیه 82

										
																									
								

Ayat No : 82

: الاسراء

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ ۙ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ۸۲

Translation

اور ہم قرآن میں وہ سب کچھ نازل کررہے ہیں جو صاحبان هایمان کے لئے شفا اور رحمت ہے اور ظالمین کے لئے خسارہ میں اضافہ کے علاوہ کچھ نہ ہوگا.

Tafseer

									۸۲ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ھُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِینَ وَلَایَزِیدُ الظَّالِمِینَ إِلاَّ خَسَارًا ۔


ترجمہ
 

آن نازل کرتے ہیں کہ جو مومنین کے لئے شفاء اور رحمت ہے اور اس سے ستمگروں کے لئے نقصان وزیان کے سوا کچھ اضافہ نہیں ہوتا ۔